چھرامار حملہ آور کوپکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر عوام کے مشورے

کراچی: 
شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اس کے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہا ہے۔   

گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں تیز دھار آلے کی مدد سے ایک درجن سے زائد خواتین کو زخمی کرکے فرارہونے والے حملہ آور کی دہشت شہر قائد سے نکل کر سوشل میڈیا تک جاپہنچی ہے، گزشتہ روزایکسپریس نیوز نے اپنے صارفین سے حملہ آور کو پکڑنے کے طریقے پوچھے تھے جس کے جواب میں انہوں نے ملزم کو پکڑنے کے کئی مشورے دئیے ہیں جن میں چند مفید اور چند نہایت دلچسپ ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

ماہرہ خان کی نئی فلم ’ورنہ‘ کی پہلی جھلک

Watch Zaid Ali T talk about his dupatta obsession on Knorr Noodles Boriyat Busters