فہد مصطفی کمر کی تکلیف میں مبتلا‘ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا

فہد مصطفی کمر کی تکلیف میں مبتلا‘ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2017ء)لالی وڈ فلموں اور پاکستانی ٹیلیویڑن کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفی ان دنوں کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔فہد مصطفی نے کمر کی تکلیف ٹھیک ہونے تک اپنے مصروف ترین شیڈول سے بریک لے لیا ہے۔ اس سے قبل فہد مصطفی کے حوالے سے خبر آئی تھی کہ انہیں نئی لالی وڈ فلم’’ جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کے سیکوئل میں اہم کردار میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ان کی حال ہی میں فلم’’ نامعلوم افراد ٹو‘‘ ریلیز ہوئی ہے جس نے سینما اسکرین پر اچھا بزنس کیاہے۔

Comments

Popular posts from this blog

ماہرہ خان کی نئی فلم ’ورنہ‘ کی پہلی جھلک

Watch Zaid Ali T talk about his dupatta obsession on Knorr Noodles Boriyat Busters